تربت: صوبائی وزیر خزانہ کا بھائی جوڈیشل لاک اپ منتقل۔
صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کے چھوٹے بھائی صغیر بلیدی کو تربت پولیس نے گزشتہ روز اورسیز کالونی میں پولیس کے ساتھ ہاتھاپائی اور پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ ان پر کار سرکار میں مداخلت کے سبب دو دفعات لگائے گئے ہیں۔صغیر بلیدی کو پیر کے روز جوڈیشل لاک اپ منتقل کردیا گیا