کوئٹہ: کورونا کی ویکسی نیشن نہ کرنے پر ضلعی انتظامیہ کی کارروائی کرتے ہوئے 62 دکانیں سیل کردیاگیا دوکانیں سیل کرنے کے خلاف تاجربرادی احتجاج کرتے ہوئے منان چوک پر ٹائر جلائے اور سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا
دکانوں کو سیل کرنے کیخلاف تاجربرادری نے احتجاجا منان چوک بلاک کردیا تاجربرادری نے احتجاجا منان چوک پر ٹائر جلا کرسڑک بلاک کردیا تاجربرادری کا کوئٹہ انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی اے سی کوئٹہ زوہیب صدیقی کی تاجربرادری سے کامیاب مزاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا دکانداروں نے ویکسینشن کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اے سی کوئٹہ زوہیب صدیقی اگر ویکسین نہیں کرائی گئی تو کارروائی کرینگے۔اے سی کوئٹہ زوہیب صدیقی