چمن؛ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن (ر) جمعداد خان مندوخیل نے NCOC بارڈر مینجمنٹ کے تحت نوٹفکیشن جاری کرتے ہو تمام مسافر جو کہ بارڈر کراس کرتے ہیں ان کا ویکسینیشن اور آر اے ٹی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیاہے
بغیر ویکسنیشن اور آئی ٹی ٹیسٹ کا بارڈر کراس کرنا ممنوع ہوگا۔ افغان باشندے کا ٹیسٹ اگر پازیٹیو ہوا تو واپس افغانستان بھیج دیا جائے گا اور پاکستانی باشندے کا کرونا ٹیسٹ اگر پازیٹو ہوا تو نزدیکی کورنٹائین سینٹر میں داخل کیا جائے گا۔
چمن, تمام مسافروں کا بغیر ویکسنیشن اور آئی ٹی ٹیسٹ کا بارڈر کراس کرنا ممنوع ہوگا،ڈپٹی کمشنر چمن

وقتِ اشاعت : July 27 – 2021