کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا اجلاس اجلاس میں ماہ جون کی
پولیو مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا پولیو وائرس ہمارے بچوں کو مستقل معذور کرتا ہے ۔بچے ہمارے مستقبل کے معمار ہیں ان کے زندگیوں کو محفوظ بنانا ہماری زمہ داری ہے۔ہم اپنے مستقبل کو قطعاً معذور ہونے نہیں دینگے۔
پولیو کا مکمل خاتمہ ناگزیر ہے۔متعلقہ احکام، معاشرے کی تمام مکتبہ فکر کے لوگ پولیو کے خاتمے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔والدین کا بھی فرض بنتا ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطرے زمہ داری سے پلائیں۔انسدادِ پولیو کو ایک اہم مشن کے
طور پر لے کر کا کریں۔