|

وقتِ اشاعت :   July 30 – 2021

بارکھان: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بارکھان پہنچ گئے وزیراعلی جام کمال خان کی حاجی کوٹ میں صوبائی وزیر سردارعبدالرحمن کھیتران کی رہائش گاہ آمد وزیراعلی نے صوبائی وزیر سردار عبد الرحمن کھیتران سے ملاقات کی۔

 وزیراعلی کا سردار عبد الرحمن کھیتران سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت وزیراعلی کی مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی  اس موقع پر صوبائی مشیر حاجی محمد خان لہڑی، سنیٹر دنیش کمار اور رکن صوبائی اسمبلی میر نصیب اللہ مری بھی موجود