کوئٹہ: اے سی کوئٹہ زوہیب صدیقی کی جانب سے ویکسینشن نا کرانے والے تاجروں کیخلاف کارروائی ویکسینشن ناکرانے والے تاجروں کو ویکسیشن کرایا گیا عوام اور تاجربرادی سے اپیل کرتے ہیں
ویکسینشن کرائیں۔این سی او سی کے ہدایت کے مطابق تاجروں کو ویکسینشن نا کرانے والوں کیخلاف کارروائی کی جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویکسینشن کیخلاف افواہیں مہم میں مشکلات کا باعث ہیں۔ تاجربرادری عوام سوشل میڈیا کے افواوں پر کان نا دھریں۔ ویکسینشن نا کرانے والے تاجروں کے دکانیں سیل کردینگے۔