کو ئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آٹھ اگست بروز اتوار کوئٹہ میں سریاب کسٹم روڈ آصف آباد کے علاقے میں واقع جتک ہائوس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثنااللہ خان زہری، سابق گورنر بلوچستان جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ، سابق وزیر نواب محمد خان شاہوانی اوریونس چنگیزی سمیت مختلف سابق سینیٹرز، سابق اراکین بلوچستان اسمبلی و اہم قبائلی شخصیات کی سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ شمولیت کے موقع پر ہونے والی تقریب سے خطاب کریں گے، میڈیا نمائندگان سے التماس ہے کہ وہ دن 12 بجے تک جتک ہائوس پہنچ جائیں۔
نواب زہری اور نواب شاہوانی سمیت دیگر کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ اعلان 8اگست کو کرینگے
![]()
وقتِ اشاعت : August 7 – 2021