کوئٹہ:شیعہ کانفرنس کے صوبائی صدر جواد ظریفی کمشنر کوئٹہ اسفندیار کاکڑ ڈی آئی جی پولیس اظہر اکرام پریس کانفرنسمحرم الحرام میں کرفیو کی کیفیت نہیں ہوتی۔ڈی آئی جی پولیس اظہر اکرام صحافی کے سوال پر جواب محرم الحرام کے حوالے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کیے ہیں۔محرم الحرام کے حوالے سے قبائلی عمائدین سمیت علماء سے مشاورت کی ہے۔
محرم الحرام میں سیکورٹی کے حوالے سے انتظامات فل پروف انتظامات ہے۔ گزشتہ روز ساتویں محرم الحرام کا جلوس خیریت سے انجام کو پہنچا ۔مچھ جلوس برآمد ہونے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات ہے۔ عاشورہ کے دن کوئٹہ میں حساس دن ہوتا ہے ۔دسویں محرم کو کوئٹہ سیکورٹی کے 6500 تعینات ہونگے۔جلوس کے روایتی راستوں کو سیل کیا جائے گا۔250 کمیروں کے زریعے عاشوہ جلوس کو مانیٹرینگ کررینگے۔تاجر برادری نے بھی محرم میں بہت تعاون کیا ہے۔ آرمی کی ریکویسٹ کی تھی 3 کمپنیز الرٹ رہے گے۔اب تمام 9 ویں او 10 ویں محرم پر مچھ سے برآمد ہونے والا جلوس کو فل پروف سیکورٹی دینگے۔موبائل فون سروس بند کرنا ضروری ہے۔ موبائل سروس بند ہونے اور دیگر سیکورٹی انتظامات سے عوام کو مشکلات کا سے معذرت خواہ۔ ہوں۔ 7 محرم کو جلوس خیریت سے انجام پایا۔ امید ہے کہ 10 ویں۔محرل کا جلوس بھی خیریت سے انجام کو پہنچے۔ اب آبادی میں اضافے کی وجہ سے جلوس کے دستوں میں اضافہ ہوا۔ محرم کے جلوس اور سیاسی جماعتوں کے جلوس میں فرق ہے۔