قلات: سنگداس کے قریب ڈرائیور کی غفلت سے کار الٹنے سے کمسن بچی جاں بحق ہوگیا کار کراچی سے مستونگ جارہی تھی حادثہ ڈرائیور کی آ نگھ لگنے سے پیش آ گیا تھا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے سنگداس کے قریب کراچی سے مستونگ جا نے والی کار ڈرائیور کی آ نکھ لگنے کی باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی۔
حادثے میں ایک کمسن بچی ملائکہ جانبحق ہوگیا حادثے میں دیگر پانچ بچیسمیت دو افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے اطلاع ملنے ہی ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو ڈی ایچ کیو پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد بچی کی نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیاید۔