|

وقتِ اشاعت :   August 31 – 2021

کوئٹہ: کمشنر رخشان ڈویژن کے توسط سے نوشکی ڈپٹی کمشنر آفس میں کیپٹن(ریٹائرڈ)جمیل احمد کے زیر صدارت میں لیفٹیننٹ کرنل ونگ کمانڈر ایف سی نوشکی بلال شیر اور ڈپٹی کلیکٹر کسٹم زوہیب صاحب کی موجودگی میں رخشان ڈویژن کے ٹرانسپورٹرز صدر تفتان بس یونین حاجی اللہ بخش بادینی اور ٹرانسپورٹر نمائندگی کے ساتھ کامیاب مزاکرات عمل میں آئی ٹرانسپورٹرز کو یقین دہانی کرائی گئی۔

اور ایسی بنیاد پر ٹرانسپورٹرز نے اپنا پر امن سہ روزہ احتجاج ختم کر دیا اس پر امن احتجاج میں ٹرانسپورٹ نہ چلنے کے باعث ہم رخشان ڈویژن کے عوام سے تکلیف کیلئے معزرت خواہ ہیں۔