|

وقتِ اشاعت :   September 3 – 2021

کوئٹہ: سردار عطااللہ نے 1998 کے اوائل میں پاکستان کے تمام محکموں مظلوم اقوام کی حقوق کی جدوجہد کے لیے پونم کے پلیٹ فارم تحریک کا آغاز کردیا، پونم کے پلیٹ فارم پر پاکستان کے چوٹی کے تمام سیاستدانوں کو اکٹھا کر کے مظلوم اقوام بلوچی سندھی پنجابی سرائیکی اور پشتون کے غصب شدہ حقوق کے لیے جدوجہد کا آغاز کر دیا۔

پونم کی تحریک میں بلوچستان میں جلسوں کا جو سلسلہ شروع ہوا 30 ستمبر 1998 ء کو بابائے بلوچستان بزنجو اسٹیڈیم خضدار میں ایک بہت بڑے جلسہ عام کیا۔