|

وقتِ اشاعت :   September 5 – 2021

کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے

کہ قیام امن کیلئے برسرپیکار سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتاانہوں نے کہا کہ کوئٹہ: بلوچستان سے ملحقہ سرحدوں پر سیکورٹی مزید سخت کی جائے انہوں نے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعاکی