کوئٹہ:دو روز میں 700 سے زائد افغان مہاجرین کو گرفتارکرکے واپس افغانستان بھیج دیا
گیا.ڈپٹی کمشنر کوئٹہبے دخل کئے گئےافراد میں خواتین اور بچے شامل تھے.افغان مہاجرین نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی اور کچلاک میں چونپڑیاں لگائی تھی-افغان پناہ گزینوں کے پاس قانونی دستاویزات موجود نہیں تھے-کوئٹہ کے علاوہ صوبے کے دیگر علاقوں اور کراچی سے بھی افغان پناہ گزین گرفتار کئے گئے-
کراچی اور لسبیلہ جانے والے افغان پناہ گزینوں کو پہلے کوئٹہ لایا گیا تھا کوئٹہ سے چمن سرحد لےجاکرواپس افغانستان بھیجا گیا.