وڈھ: وزیراعلی بلوچستان جام آف لسبیلہ نواب جام میر کمال خان عالیانی وڈھ میں سابق وزیراعلی بلوچستان قوم پرست رہنما سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر انکے بیٹے سردار اختر جان مینگل سے تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسیٰ خیل ،صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی،بلوچستان عوامی پارٹی لسبیلہ کے رہنماؤں چیف ٹرائبل سردار غلام فاروق شیخ، سردار عبدالمجید جاموٹ،سردار روئیداد رونجھو،سردار عبدالرشید پھورائی،سردار عمران گلاب رونجھو،سردار امام بخش مانڈڑہ،غلام اکبر شیخ،وڈیرہ عطاء اللہ بلوچ،قادر بخش جاموٹ،لالہ یوسف بلوچ،سیف اللہ شیخ،طارق علی بلوچ،حاجی ستار جاموٹ،نصیر احمد رونجھو،ستار شیخ،پیر اسد شاہ،حق نواز،کامریڈ ولی جاموٹ،ڈاکٹر حکیم لاسی،ڈاکٹر تولہ رام لاسی،سید غلام مصطفیٰ شاہ،سمیت لسبیلہ کے قبائلی سرداران بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں سمیت کثیر تعداد میں لوگ انکے ہمراہ تھے