|

وقتِ اشاعت :   September 13 – 2021

کویٹہ۔ارباب کرم خان روڈ پر ڈکیتی کی واردات افتخار ٹیلی نار ایمپلائز سے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پستول کے زور پر پچیس لاکھ سے زائد رقم چھین کرفرار ہوگئے پولیس جائے وقوعہ پہ پہنچ گئ اور سی سی ٹی وی کیمرے سے مدد لی جارہی ہے
ایپلائز جان محمد کاکہناہے کہ موٹر سائیکل سوار دو افراد نے پسٹل دکھاکر ان سے خطیر رقم چھین لی ہے