|

وقتِ اشاعت :   September 19 – 2021

کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد، صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ کی میڈیا سے بات چیت ناراض حکومتی اراکین کو منانے کے حوالے سے کل رات کی سے پر امید ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی ،ناراض اراکین کےخدشات اور تحفظات پرعملدرآمد کیاجائیگا، میں پہلے بھی حکومت کا حصہ تھا اور اب بھی حکومت کا حصہ ہوں،