|

وقتِ اشاعت :   October 4 – 2021

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں کہاگیاہے کہ پارٹی کی جانب سے صوبائی معاملات اور دیگر جماعتوں سے رابطوں سے متعلق ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے

جس میں پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ سربراہ ،ممبران میں پارلیمانی لیڈر ملک نصیراحمدشاہوانی ،ایم پی اے میر حمل کلمتی ،میرعبدالرئوف مینگل اور ایم پی اے احمد نواز بلوچ شامل ہیں ۔کمیٹی بلوچستان میں پارلیمانی معاملات کے حوالے سے دوسرے جماعتوں سے روابط سے متعلق ہیں ۔