کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے تمام کارکنان و بلوچستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ ہرنائی و گردونواح کے زلزلہ متاثرین کی مدد کریں کوئٹہ کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں اس وقت زلزلے سے شدید زخمی ہونے والے مریضوں کو خون کی ضرورت ہے ان کے لیے خون کا عطیہ دیں امدادی کارروائیوں میں حصہ لیںاس مشکل کی گھڑی میں ہمیں آپنوں کا بھرپور ساتھ دے کر دنیا کو یہ پیغام دینا چاہیے کہ ہم متحد قوم ہیں۔
اختر مینگل کاہرنائی زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے اپیل
![]()
وقتِ اشاعت : October 7 – 2021