|

وقتِ اشاعت :   October 7 – 2021

07 اکتوبر ، 2021  ,بلوچستان میں آنے والے زلزلے سے اب تک 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

 

زلزلے کے نتیجے میں متعدد گھر تباہ ہوگئے جب کہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے، پاک فوج اور ریسکیو کے اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔