|

وقتِ اشاعت :   October 7 – 2021

کوئٹہ: ریڈ زون کوئٹہ کے سامنے دھرنے میں بیٹھے ہوئے رامز خلیل کے کو لواحقین کا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کرنے کا اعلان۔

اور تربت روانہ ہوگئے ۔ مذاکرات پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر سید احسان شاہ اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال، چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کے درمیان ہوئے جو کامیاب ہوئے۔ لواحقین کی طرف سے سید احسان شاہ،میر حبیب بلوچ، میران حیات اور چیرمین ظریف رند شامل تھے