|

وقتِ اشاعت :   October 14 – 2021

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ہوا ملاقات میں وزیرِ اعظم کو بلوچستان پیکیج کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سےکے ساتھ ملاقات میں کہا کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہےحکومت نے بلوچستان کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان کیابلوچستان کی افرادی قوت ملک کا اصل اثاثہ ہےحکومت بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے