|

وقتِ اشاعت :   October 17 – 2021

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے اب اسمبلی میں فیصلہ ہوگا۔گزشتہ روز اپنے بیان میں عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اگر وزیراعلی بلوچستان جام کمال تحریک کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو مقابلہ کرلیں، قواعد کے مطابق تحریک 20 اکتوبرکو اسمبلی میں پیش ہوجائیگی۔