کوئٹہ: ہرنائی بچاو تحریک کے کارکناں کفن پہن کر بلوچستان اسمبلی پہنچ گئے ہرنائی بچاو تحریک کے کارکنوں کو پولیس نے اسمبلی جانےسے روک دیا,
ہرنائی بچاو تحریک کارکنوں اور پولیس میں دکم پہل ہرنائی بچاو تحریک کے کارکنوں نے اسمبلی کے راستے پت دھرنا دےدیا کسی بھی اراکین اسمبلی کو اسمبلی میں جانے نہیں دینگے۔ 36 روز سے کوئٹہ پریس کلب کے باہر دھرنا دئیے ہوئیں ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔