کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے شرکت نہیںکی، جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قائد ایوان کے انتخاب کے دوران ووٹنگ کے عمل میں جمعیت علماءاسلام، بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتونخواءملی عوامی پارٹی اور آزاد رکن نواب اسلم رئےسانی نے شرکت نہیں کی ۔