|

وقتِ اشاعت :   October 29 – 2021

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ،جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن جام کمال خان شریک نہیں ہوئے انکے علاوہ ایوان میں بلوچستان عوامی پارٹی کے تمام اراکین موجود تھے