وزیر اعظم عمران کا وژن ہے کہ ناراض بلوچوں کو منایا جائے،اسدعمر
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کا وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو کے ساتھ کوئٹہ میں میڈیا بریفینگ میں کہنا تھ
بلوچستان میں خصوصی پیکج کا جائز لیا گیا۔خصوصی پیکج میں جہاں کمی تھی اس کی بہتری پر بھی جائزہ لیا گیاعمران خان کا وژن ہے ریاست کی سب سے پسماندہ علاقوں میں کو پہلے ترجیح دی جائے
بلوچستان ترقی کے دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہےبلوچستان گزشتہ ادوار میں حقوق سے محروم رہاہےوزیر اعلیٰ بلوچستان کے ساتھ مل کر کر ترقیاتی کا کام جار رکھے گے
وزیر اعظم نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سے صحت کارڈ بارے بات چیت ہوئیریلیف پیکج بلوچستان کے عوام تک پہنچے گا۔ویکسینشن کے بارے میں وزیر اعلیٰ سے تفصیلی بات ہوئیوزیر اعلیٰ قدوس بزنجو سے مل کر ترقیاتی کام کرینگے
وزیراعلیٰ قدوس بزنجوکا کئہا تھاامید کرتے ہیں اسدعمر سمیت دیگر وفاقی وزیر بھی بلوچستان کا دورہ کرینگےمشکور ہے کہ وفاق بلوچستان میں ترقی کاموں میں ساتھ دےرہے ہیںپہلے ہی کہا تھا کہ اگر وفاق ساتھ نہیں دیگا تو ہم کچھ نہیں کرسکے گے جبوبی بلوچستان پیکج بڑا اچھا اقدام ہے
وفاقی کی جانب سے جنوبی پیکج طرز کے مزید پیکج بھی بلوچستان کو درکار ہےامید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی وزیر اعظم بلوچستان کے بہتری کیلئے ساتھ دینگے۔بلوچستان کے لوگ پاکستاک کے ساتھ بہت محبت کرتے ہیںدیگر صوبوں سے بڑکر بلوچستان کے عوام پاکستان سے محبت کرتے ہیں
بلوچستان کے لوگ محبت کے بھوکے ہیں۔درخواست کرتاہوں ہرنائی زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے وفاق تعاون کرینگے وزیر اعظم سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہرنائی کا دورہ کرے۔اسد عمر کا کہناتھا
عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہواعالمی منڈی پر ہمارا کنٹرول نہیں، کوشش کی جا رہی ہے کہ پیٹرول پر ٹیکس کم سے کم رکھیں،پاکستان میں آٹا ، چینی،دالیں اور خوردنی تیل پر سبسڈی سے ریے ہیں، وزیر اعلیٰ قدوس بزنجوکاکہناتھا :ناراض بلوچوں سے رابطے میں ہیںتمام ناراض بلوچ جو بیرون ملک بیٹھے ہیں ان سے بات چیت جاری۔تمام قدآور بلوچ شخصیات سے رابطے میں ہیں اعتماد میں لے کر مزاکرات کررہے ہیں
اسد کا کہنا تھا ناراض بلوچوں مزاکرات معاملے پر شازین بگٹی بات چیت ہوئی وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کے سربراہی میں ناراض لوگوں سے مزاکرارت کا سلسلہ جاری ہے وزیر اعظم عمران کا وژن ہے کہ ناراض بلوچوں کو منایا جائے جتا یہ ملک ہمارا ہے اتنا ہی ناراض بلوچوں کا ہے۔