|

وقتِ اشاعت :   November 10 – 2021

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

پولیس کا کہنا ہے دھماکا سبی میں واقع پولیس گراؤنڈ کے عقبی حصے میں ہوا ہے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور گھیراؤ کرکے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔