|

وقتِ اشاعت :   November 19 – 2021

جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی ویلیئرز ریٹائرمنٹ کے بعد لیگ کرکٹ کھیل رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ نے مجھے بہت عزت اور پیاردیا۔ تمام کھلاڑیوں، ٹیموں، کوچز اور فزیو کا شکرگزار ہوں۔ یاد رہے 2018 میں جارح مزاج  بلے باز ابراہم بینجامن ڈی ویلئیر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔