|

وقتِ اشاعت :   December 11 – 2021

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ  سیالکوٹ جیسے واقعہ کیلئے مذمت نہیں قانون سازی درکار ہے۔

نوشہرہ کے دورہ کے موقع پر گفت گو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ دین کی خاطر مل بیٹھ کر بہت کام ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے،افغانستان میں بچے بھوکے ہوں گے تو امن کہاں سے آئے گا۔