|

وقتِ اشاعت :   December 14 – 2021

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے (ن) لیگ میں تقسیم کو مزید واضح کردیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے (ن) لیگ کے اندر کی تقسیم کو مزید واضح کردیا ہے، (ن) لیگ میں اب نئی قیادت سامنے آجائے گی جو اچھی بات ہے تاہم پیپلز پارٹی کو بھی آصف زرداری سے آگے نکلنا چاہیے، ان خاندانوں نے ملک کی تباہی نکال دی اور اب کرما دیکھ رہے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ‏اس مہینے خیبرپختونخوا اور اگلے چند ماہ میں پنجاب میں طاقتور مقامی حکومتوں کے انتخابات حکومت کا اعتماد ظاہر کرتے ہیں جب کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے پی میں امیدوار بھی کھڑے نہیں کسکے یہی حالت پنجاب میں ہوگی۔

 اسلام آباد: 

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے (ن) لیگ میں تقسیم کو مزید واضح کردیا ہے۔