|

وقتِ اشاعت :   January 15 – 2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے یہ تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔

تحریری حکم نامے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے تمام فریقین کو فردِ جرم کے لیے 20 جنوری کو طلب کر لیا گیا ہے۔