|

وقتِ اشاعت :   March 8 – 2022

کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بیوٹمز یونٹ کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے بیوٹمز یونیورسٹی میں روز اول سے بلوچ دشمن ٹولے کو یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات پر مسلط کرکے طلبا و طالبات کو مختلف سازشی ہتھکنڈوں کے زریعے تنگ کی جاتی رہی ہے اسسٹنٹ ڈائڑیکٹر گریجویٹ مختلف طریقوں سے یونیورسٹی کے طلبا طالبات بلخصوص بلوچ اسٹوڈنٹس کے ساتھ انتہائی نامناسب روایہ رکھ رہے ہے

جائز کام کے سلسلے میں بھی طلبا و طالبا کو زہنی کوفت کا شکار بنائی جاتی ہے اور انہیں زہنی طور پر ٹارچر کرکے مختلف بہانوں سے طلبا کے جائز امور کو بھی روکا جارہا ہے ایسے منفی ہتھکنڈوں کا مقصد طلبا پر تعلیم کے دروازے بند کرکے انہیں منفی ہتھکنڈوں کا شکاربنانا ہے اسکیعلاوہ یونیورسٹی میں دیگر شعبہ جات میں بھی بلوچ اسٹوڈنٹس کے ساتھ یہی روایہ رکھا جارہا ہے جوکہ ہمارے لئے ناقابل برداشت ہے اگر اسطرح کے سازشوں کا سلسلہ جاری رہا یے تو بی ایس او بیوٹمز یونٹ ہر قسم پرامن جہموری احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے ۔