وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد ابتدائی مرحلے میں مسترد
جمال کمال گروپ اسمبلی میں 13 ممبران کی تعداد پوری نہیں کرسکی
آئین کے تحت 20 فیصد ممبران یعنی 13 اراکین کی اجازت سے اسمبلی میں قرار داد پیش کی جاسکتی ہے
اسمبلی اجلاس 4 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا ‘ ظہور بلیدی نے قرار داد کی اجازت کی تحریک پیش کی
وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس کی کرسی بچ گئی مطلوبہ حمایت نہ ملنے پر تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے، ڈپٹی اسپیکر