|

وقتِ اشاعت :   June 14 – 2022

وزیراعلیٰ سندھ نے کل ہونے والے اسمبلی کے سامنے احتجاجیوں کے خلاف طاقت کے استعمال پرنوٹس لیتے ہوے وزیراعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران یعقوب کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی،

یاد رہے کہ کراچی یونیورسٹی کے ’لاپتا‘ بلوچ طلبہ اور ’جبری گمشدگیوں‘ کا شکار ہونے والوں کیلئے مظاہرہ تھا،واقعے کے حقائق کو جانچ کر بتایا جائے ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ احتجاجیوں پر تشدد اور غیر قانونی گرفتار کرنے کے الزامات کو بھی جانچا جائے کمیٹی اپنے انکوائری کے حقائق کے مطابق اپنی سفارشات بھی رپورٹ میں دےکمیٹی سات دن کے اندر انکوائری رپورٹ تیار کرکے بھیجے