|

وقتِ اشاعت :   September 11 – 2022

ترجمان وزیرِ اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولا کسی صورت قبول نہیں۔

ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پوری قوم پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے پیچھے کھڑی ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل عمران خان نے کہا تھا کہ مائنس ون فارمولے پر کام ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔