|

وقتِ اشاعت :   September 20 – 2022

 پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لیے وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز ملتان سے ہو گا جب کہ  دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کراچی میں ہی کھیلی جائے گی۔

نیوزی لینڈ نے اچانک پاکستان کا دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو معاوضہ ادا کر دیا

پاک نیوزی لینڈ سیریز آئندہ سال جنوری میں کھیلی جائے گی جب کہ حتمی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔