حکومتی اعداد و شمار کے مطابق صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 15ستمبر سے 22ستمبر تک تک اسہال کے 10ہزار 660،ہیضہ کے 674، سانس کے امراض 11ہزار 108،جلد کے امراض کے 10ہزار 4سو 35،آنکھوں کے انفکیشن کے 1ہزار 2سو 30،ملیریا کے 3ہزار 6سو 86،ٹائی فائیڈ کے 124،ہیپاٹائٹس کے 3 3 جبکہ 10کیس رپورٹ ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس منعقد کئے جارہے ہیں اب تک مجموعی طور پر 2147 کیمپس میں 5لاکھ 12ہزار 6سو35افراد کو طبی سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔