|

وقتِ اشاعت :   October 16 – 2022

کوئٹہ بلوچستان فزیو تھراپی طلبہ وطالبات کا اپنے مطالبات اور گرفتار طلباء وطالبات کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

گزشتہ رات پولیس کی جانب سے ہمارے طلباء اور خواتین پر تشدد کر کے گرفتار کیاگیا، مظاہرین

ہم اپنے مطالبات کے حل کےلئے پر امن احتجاج پر تھے کہ پولیس نے رات کہ داوا بھول دیا، مظاہرین

ہم اپنے مطالبات کے حل کئے بغیر کسی بھی صورت پیچھے نہیں ہٹھیں گے، مظاہرین

حکومت اور اعلیٰ حکام پولیس کی اس ناروا روئے کا فوری طورپر نوٹس لیا جائے، مظاہرین

ہمارے طلباء وطالبات پر بری طرح تشدد اور حملہ آور ہوگئے، مظاہرین

ہمارے 25 طلباء پر ایف آئی کر کے جوڈیشل کر دیا گیا ہے، مظاہرین

حکومت اپنی ایف آئی آر کو واپس اور ہمارے ساتھیو کو رہا کیا جائے، مظاہرین

اگر ہمارے ہمارے ساتھیو کو رہا نہیں کہا گیا تو ہم قومی شاہراہوں کو بند کرینگے، مظاہرین