|

وقتِ اشاعت :   November 12 – 2022

ملتان میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں۔

ملتان کی  بوسن روڈ پر شادی کی تقریب میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

دوسری جانب بہاول پور کی بستی چنڑاں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔