|

وقتِ اشاعت :   March 25 – 2023

گیس پریشر میں کمی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیراعلی کا اظہارِ برہمی وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکا کہنا تھا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ساتھ بارہا معاملہ کو اٹھایا لیکن ان پر کوئی اثر نہیں ہورہاہےاگرگیس کے مسائل حل نہ کئے تو بھرپور احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔

اوروفاقی حکومت گیس پریشر کے معاملے کو فوری حل کرائے۔رمضان المبارک میں عوام کی مشکلات کو کم کرنے تہیہ کیا ہے ۔اور وزیراعلی عبدلقدوس بزنجو کا کہنا ہیںرمضان المبارک میں 1 لاکھ غریب خاندانوں کو راشن دینے کا اعلان کیا آئیندہ چند روز میں پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کے ذریعے راشن کی تقسیم شروع کردی جائے گی۔وزیراعلی کی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو سختی سے ہدایات کردی گراں فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔