کوئٹہ: شہید نواب اکبر بگٹی کے صاجزادے جمیل اکبر بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہاہے کہ جب ریاست دن دیہاڑے بلوچ خواتین،بچوں اور مردوں کو سالہاسال لاپتہ کررہی ہوتی ہے۔
تو سوائے چند نیم دل بیانات کے نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں نے کبھی ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر جدوجہد نہیں کی ہے، اللہ بلوچوں پر رحم کھائیں۔