|

وقتِ اشاعت :   April 26 – 2023

چین کا مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے مذاکرات پر زوردیتے ہوئے کہا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کیلئےعالمی برادری اقدامات کرے۔

اقوام متحدہ میں چین کےمستقل مندوب ژانگ جون نے کہاعالمی برادری دو ریاستی حل کو آگے بڑھانے کیلئے ٹھوس اور فوری اقدامات کرے۔چین سہولت فراہم کرنے کیلئےتیارہے۔

 

سعودی عرب اورایران نے حال ہی میں بات چیت کے ذریعےسفارتی تعلقات بحال کیے۔جومذاکرات کے ذریعے اختلافات پر قابو پانے کی ایک اچھی مثال ہے۔