|

وقتِ اشاعت :   May 20 – 2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا شوکت خانم اسپتال میں میڈیکل معائنہ مکمل کرليا گيا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کو سخت سکیورٹی کے حصار میں زمان پارک لاہور سے شوکت خانم اسپتال لایا گیا تھا۔

عمران خان کو معدے میں تکلیف محسوس ہو رہی تھی، عمران خان پچھلے 4 گھنٹے تک شوکت خانم اسپتال میں موجود رہے۔ بعد ازاں عمران خان طبی معائنہ کے بعد شوکت خانم اسپتال سے زمان پارک روانہ ہوگئے۔