|

وقتِ اشاعت :   June 15 – 2023

سمندری طوفان بائپر جوائے آج سہ پہر کیٹی بندر اور کچھ سے ٹکرائے گا

پاک فوج نے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو عمل کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے

نئے اعدادوشمار کے مطابق 97.4 فیصد آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے

ضلع بدین، سجاول اور ٹھٹہ میں 44 ریلیف کیمپوں میں 76,925 افراد کو منتقل کیا جا چکا ہے

مقررہ وقت میں منتقلی کے عمل کو کامیابی سے مکمل کرنے پر پاک فوج، رینجرز، بحریہ، این ڈی ایم اے اور تمام سول انتظامیہ داد کی مستحق ہے، کور کمانڈر کراچی

کور کمانڈر کراچی کی تمام اسٹیک ہولڈرز کو طوفان گزرنے تک ہائی الرٹ رہنے کا حکم ملیر اور حیدرآباد میں اضافی فوجی دستے اسٹینڈ بائی