|

وقتِ اشاعت :   June 19 – 2023

 

کوئٹہ:بجٹ میں 4ہزار 3سو 89 نئی آسامیاں تخلیق کی گئی ہے بجٹ  میں

وفاق سے این ایف سی ایوارڈ کے تحت آئندہ مالی سال کے لئے بلوچستان 521ارب روپے کی آمدنی ہوگی، صوبے کے اپنی مواصلات سے آمدن کا تخمینہ 57ارب روپے ہے،

سوئی گیس لیز توسیع کی مد میں 55ارب روپے کی آمدنی کا تخمینہ ہے،

غیر ملکی امداد کے تحت منصوبوں کے لئے 37ارب روپے ملیں گے،

کیپٹل مواصلات بشمول اسٹیٹ ٹریڈنگ کی مد میں 21ارب روپے ملنے کا امکان ہے،آئندہ مالی سال کے لئے بلوچستان کی مجموعی آمدنی کا تخمینہ 701ارب روپے ہے