|

وقتِ اشاعت :   June 22 – 2023

خاران : ڈسٹرکٹ کونسل کے مخصوص نشستوں کے انتخابات مکمل بی این پی اور جمعیت علما اسلام نے میدان مار لیا 7 میں سے 6 نشست پر جیت حاصل کر لیا ۔

جبکہ ایک مخصوص نشست بلوچستان عوامی پارٹی کے حصے میں آیا بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علما اسلام کے اتحاد کے باعث 7 مخصوص نشستوں میں سے 6 نشستیں اپنے نام کئے اسی طرح ڈسٹرکٹ چیئرمین خاران کے لیے بی این پی کے میر محمد جمعہ کبدانی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئی ہے ۔

جبکہ وائس چیئرمین کے لئے جمعیت علما اسلام کے مولانا عظمت اللہ انقلابی مضبوط امیدوار ہے ۔