|

وقتِ اشاعت :   July 2 – 2023

 

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی دھانہ سر کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے اور فائرنگ کی مزمت اوروزیراعلئ بلوچستان کا کنہا تھا کہ  دہشت گردی کی کاروائی میں 3 پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کی شہادت پر دکھ اور افسو س کا اظہارہےاوروزیراعلئ کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد کی ہلاکت پر پولیس اور ایف سی کو شاباش دیدی دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کے حو صلے پست نہیں کر سکتے۔سیکیورٹی فورسز کی قربانیا ں قوم کے لیۓ مشعل راہ ہیں ۔سیکیورٹی فورسز پختہ عزم و حوصلے کے ساتھ ملک و قوم کا تحفظ یقینی بنا رہی ہیں ۔

قوم ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے لیۓ اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔وزیراعلئ کا شہداء کے لواحقین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا وزیراعلئ کی زخمی اہلکاروں کی صحتیابی کے لیۓ نیک خواہشات