|

وقتِ اشاعت :   July 24 – 2023

شیرانی:ٹرک کی ٹکر سے خاتون جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق ژوب ڈی آئی خان روڈ پر خاتون اپنے شوہر کیساتھ موٹر پر جاری تھی کہ پیچھے سے تیز رفتار ٹرک نے ٹکر ماری جسکے نتیجے میں خاتون جاں بحق ھوگئی جبکہ شوہر محفوظ رھے شیرانی پولیس نے ٹرک قبضے میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا اور لاش سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔