|

وقتِ اشاعت :   August 10 – 2023

کوئٹہ: وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پو لیس کے مطابق خضدار کے علا قے وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔