|

وقتِ اشاعت :   August 12 – 2023

کوئٹہ: سیکرٹری صحت بلوچستان نے ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے 8 غیر حاضر ڈاکٹرز کو ملازمتوں سے فارغ کردیا ۔

سیکر ٹری صحت بلوچستان اسفند یار خان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ٹیچنگ ہسپتال لورلائی کے ڈاکٹر عبد الرحیم، ڈاکٹرافضل خان، ڈاکٹرخوشحال خان، ڈاکٹرمحمد سرور، ڈاکٹر ثناء اللہ، ڈاکٹر آورانوس ، ڈاکٹرنریمان الرحمن اور ڈاکٹر شفق اقبال خٹک کو غیر حاضر رہنے پر ملازمتوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ۔